اس پرواز کا پائلٹ کون تھا؟

Islamabad to gilgit

پی آئی اے کی گلگت بلتستان جانیوالی پرواز دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن گئی جانتے ہیں اس پرواز کا پائلٹ کون تھا؟ تصویر وائرل ہوتے ہی ہر طرف چرچا ہوگیا گلگت بلتستان جانے والی اس پرواز کا مکمل عملہ خواتین پر مشتمل تھا جو پاکستان میں ویمن امپاورمنٹ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ خاتون پائلٹ مریم مسعود اور فرسٹ آفیسر شمائلہ مظہر نے بڑی کامیابی سے پرواز کو اسلام آباد سے گلگت بلتستان پہنچایا۔

Read More